مرکزی انجمن تاجران کے زیر اہتمام افطارپارٹی کا اہتمام
خانقاہ ڈوگراں (نامہ نگار) مرکزی انجمن تاجران کے زیر اہتمام افطارپارٹی کا اہتمام۔تمام کاروباری شعبوں کے صدور کی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ شرکت۔ ایس ایچ او جمیل بھٹی اور سی او ٹا¶ن کمیٹی رانا محمد اسلم خصوصی طور پر شریک ہوئے۔تفصیلات کے مطابق مرکزی انجمن تاجران کے عہدیداران چئیرمین حاجی محمد یونس،صدر شیخ زمرد اقبال،جنرل سیکرٹری مظہر اقبال شیرازی، نائب صدررانا سکندر، صدر کلاتھ عمیر شیرازی اور سنئیر تاجر رہنما قاسم جاوید کی جانب سے دی گئی ۔