گوجرانوالہ:تنظیم مغلیہ پاکستان رجسٹرڈ کے نائب صدر کی رہائش گاہ پر افطار ڈنر
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)تنظیم مغلیہ پاکستان رجسٹرڈ کے نائب صدر میاں خالد سیف اللہ کی رہائش گاہ پر افطار ڈنر اور مغل برادری کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کی صدارت آل پاکستان تنظیم مغلیہ کے صدر حاجی عبدالرﺅف مغل نے کی، مہمان خصوصی سرپرست اعلی عارف محمود ، سابقہ صدر ڈسٹرکٹ بار و ممبر بورڈ آف ڈائریکٹر گیپکو نور محمد مرزا ایڈوکیٹ سمےت دےگر بھی شرےک تھے ۔