• news

ملائیشیا میں سزائے موت ختم، قانون منظور

لاہور (نیٹ نیوز) ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کی سزا کو 30 سے 40 سال تک محدود کرنے کا قانون منظور کر لیا گیا۔ ملائیشیا میں 2018ء سے پھانسیوں پر پابندی، اب ملائیشیا میں سزائے موت کو عمر قید سے بدلا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن