تفتیش مکمل نہ کرنے پر چودھری وجاہت‘ موسیٰ الٰہی کیس کے تفتیشی کی تنخواہ قرق کرنے کا حکم
گجرات ( نامہ نگار )سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین اور انکے بیٹے موسیٰ الٰہی کیس کے تفتیشی کی عدالت نے تنخواہ قرق کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ ایڈیشنل سیشن جج گجرات محمد یونس لاڑ نے احکامات جاری کردئیے۔