• news

ناصر بٹ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست عدم پیروی پر خارج

 راولپنڈی (جنرل رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی سہیل انجم نے تھانہ صادق آباد کے تہرے قتل میں نامزد لندن پلٹ مسلم لیگی رہنما ناصر بٹ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست عدم پیروی خارج کر دی۔c

ای پیپر-دی نیشن