اشتہاری گرفتار
لاہور (نامہ نگار)اقبال ٹاو¿ن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب مفرور اشتہاری ملزم اسد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق مفرور ملزم اسد ساندہ پولیس کو مطلوب تھا۔ مفرور ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیاہے ۔ ملزم اسد کو گرفتار کرکے متعلقہ پولیس اسٹیشن انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔