• news

تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج

لاہور( نیوز رپورٹر) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 23 ہزار800کیوسک اور اخرج 7   ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 28 ہزار 500کیوسک اور اخراج  28ہزار500کیوسک، خیرآباد پل آمد  40ہزار900کیوسک، اخراج 40 ہزار 900کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 24 ہزار 600کیوسک اور اخراج  10 ہزارکیوسک ، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 16 ہزار300 کیوسک اور اخراج 9  ہزار کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 31 ہزار کیوسک اور اخراج27 ہزار300 کیوسک،چشمہ35 ہزار 200کیوسک اوراخراج  28 ہزارکیوسک، تونسہ آمد 32 ہزار 900 کیوسک اور اخراج32  ہزار 900کیوسک،گدوآمد 39 ہزار300 کیوسک اور اخراج   39 ہزار300 کیوسک، سکھر آمد 40ہزار100 کیوسک اور اخراج 13 ہزار 200کیوسک، کوٹری آمد 6 ہزار 900کیوسک اور اخراج صفرکیوسک،تریموں آمد  3 ہزار 100 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک، پنجند آمد11 ہزار 200کیوسک اور اخراج7   ہزارکیوسک ریکارد کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398 فٹ،پانی کی موجودہ سطح  1431.14 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ   0.548 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ،پانی کی موجودہ سطح  1106.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ  0.483 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول  638.15 فٹ،پانی کی موجودہ سطح  646.40  فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.166 ملین ایکڑ فٹ رہا۔ترب یلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن