2نامعلوم افراد کی نعشیںبرآمد
لاہور(نامہ نگار) مغلپورہ کے علاقے میں انجن شیڈ کے قریب سے نامعلوم 65 سالہ معمر شخص جبکہ داتا دربار کے علاقے میں سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے۔پولیس نے دونوں نعشیںپوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔جاں بحق دونوں افراد کی شناخت نہیں ہو سکی ۔