• news

نواز شریف اور مریم صفدر عدلیہ کے فیصلے کو نہ مان کر آئین شکنی کر رہے ہیں:ڈاکٹر سیمی بخاری 


 لاہور( لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کیا تو شہباز سرکار پھر جائے گی۔ نواز شریف اور مریم صفدر عدلیہ کے فیصلے کو نہ مان کر آئین شکنی کر رہے ہیں۔ نواز شریف اور زرداری مافیا اپنے آپ کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن