• news

شہباز گل کو سعودی عرب  جانے سے روک دیا گیا 


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو ایک بار پھر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ شہباز گل لاہور ائر پورٹ سے عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانا چاہتے تھے تاہم امیگریشن حکام نے نام ای سی ایل پر ہونے کی وجہ سے شہباز گل کو جانے سے روک دیا۔
 شہباز گل 

ای پیپر-دی نیشن