خواجہ نظام الدین اولیاکا عرس، پاکستانی زائرین سے 20 اپریل تک درخواستیں طلب
اسلام آباد(نامہ مگار)وزارت مذہبی امور نے دہلی انڈیا میں حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء کے عرس میں شرکت کیلئے پاکستانی زائرین سے مخصوص فارم پر 20 اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں۔ عرس کی تقریبات 28 اکتوبر تا 5 نومبر 2023 کو منعقد ہونگی۔