شہباز گل حفاظتی ضمانت کیس ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
لاہور(خبرنگار)لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل کے خلاف مزید درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی اور حفاظتی ضمانت کی درخواست پر حکومتی جواب اور دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ حکومت کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی۔