مصری نے ہتھ کڑیاں لگا کر 11 کلومیٹر تیراکی کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
قاہرہ (نیٹ نیوز) مصر کے ایک پیراک نے ہتھ کڑیاں لگا کر 11 کلومیٹر سے زیادہ پیراکی کر کے گنیز ورلڈ ریکاڈ اپنے نام کر لیا۔31 سالہ شہاب عالم نے خیلج عرب کے کھلے پانیوں میں ہتھ کڑیاں لگا کر 11.65 کلومیٹر پیراکی کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کیا۔