• news

جاپانی ماہرین نے سمندر کی 8336 میٹر گہرائی میں جا کر مچھلی کی ویڈیو بنا لی

ٹوکیو (این این آئی) جاپانی ماہرین نے سب سے زیادہ سمندرکی گہرائی میں جا کر مچھلی کی وڈیو بنانے اور شکار کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی ماہرین نے بحرالکاہل کی 8336  میٹر گہرائی جا کر اسنیل فِش کی ویڈیو بنائی۔

ای پیپر-دی نیشن