• news

اختر اقبال ڈارکی زیرصدارت پی ٹی آئی این کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 


شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) گزشتہ روز پی ٹی آئی این کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس زیرصدارت اختر اقبال ڈار ہوا جس میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین ریاض علوی ،زبیر حسن ،ظفر علی شاہ باچا ،عثمان ڈار ،ریان ترمزی ،ضو اختر ڈار ، میاں خالد ، شہباز گجر ، نصر اللہ خان ، اویس مرزا ایڈووکیٹ سمیت دیگر اراکین نے شرکت کی اجلاس میں پنجاب کے انتخابات کے بارے میں غور و خوص کیا گیا اور آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ پورے پنجاب سے پارٹی کے ٹکٹ کیلئے موصول ہونےوالی درخواستوں کا پارلیمانی بورڈ تفصیلی جائزہ لے گا اور ٹکٹ کا حتمی فیصلہ چیئر مین اختر اقبال ڈار کرےں گے۔

ای پیپر-دی نیشن