• news

سیاسی قوتیں تعمیری بات چیت ، آئین کی بالادستی کااحترام کریں :مقررین لاہور ہائیکورٹ بار 


لاہور(لیڈی رپورٹر) سیاسی قوتیں تعمیری بات چیت کریں۔ آئین کی بالادستی کااحترام کریں اور جمہوری نظام کوپٹری سے نہ اترنے دیں۔ مقررین نے ان خیالات کااظہار جمہوریت کو درپیش مسائل اور آئین کی بالا دستی کے موضوع پرمنعقدہ سیمینار سے خطاب میں کیا۔ مقررین میںلاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی نائب صدر ربیعہ باجوہ ، وائز کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر بشریٰ خالق، انسانی حقوق کے رہنما پیٹرجیکب، عبدالخالق، پروفیسر امداد حسین ودیگر شامل تھے۔ 

ای پیپر-دی نیشن