• news

توشہ خانہ کیس: عمران خان کو آ ج سیشن جج اسلام آباد میں پیشی کیلئے سمن جاری


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن کی درخواست پر توشہ خانہ فوجداری کارروائی سے متعلق کیس میں توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت کرنے سے متعلق درخواست پر سابق وزیراعظم عمران خان کی طلبی کے سمن جاری کر دیئے گئے۔ ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کو آج صبح ساڑھے آٹھ بجے پیش ہونے کیلئے سمن جاری کر دیئے۔ تفتیشی افسر کو مکمل ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہونے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔
عمران/ سمن

ای پیپر-دی نیشن