• news

عمران کی سکیورٹی ہٹانے‘ گرفتاری کی کوشش پر گلگت بلتستان اسمبلی میں مذمتی قرارداد منظور


گلگت (نوائے وقت رپورٹ) عمران خان کی سکیورٹی ہٹانے اور گرفتاری کی کوشش کرنے کے معاملے پر گلگت بلتستان اسمبلی میں مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کی گئی ہے۔
مذمتی قرارداد

ای پیپر-دی نیشن