• news

 پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا ٹائم تبدیل 10 اپریل کو سہ پہر 2 بجے ہو گا


اسلام آباد(نا مہ نگار)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا ٹائم تبدیل۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق مجلس شوری پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بروز پیر مورخہ 10 اپریل کو دن 11 بجے کے بجائے سہ پہر 2 بجے ہو گا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے مجلس شوری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے ٹائم کی تبدیلی کا مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔
 تبدیل

ای پیپر-دی نیشن