• news

حکمرانوں نے سپریم کورٹ کا فیصلے  سے انکار کر کے آئینی غداری کی،اقتدار میں رہنے کا جواز نہیں رہا:سیمی بخاری 


لاہور(لیڈی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری نے کہا ہے کرپٹ حکمرانوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو ماننے سے انکار کر کے آئین سے غداری کی ہے اب ان کے پاس اقتدار میں رہنے کا قانونی اور اخلاقی جواز نہیں رہا۔ انہوں نے ملک کو جس انارکی کی طرف دھکیل دیا ہے اس کا حل بروقت اور شفاف الیکشن میں ہی ہے۔ امپورٹڈ حکومت کسی بھول میں نہ رہے پوری قوم آئین کے تحفظ کیلئے تیار کھڑی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن