پاکستان ‘ نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کمنٹیٹرز پینل کا اعلان
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز کیلئے کمنٹیٹرز پینل کا اعلان کردیاگیا ۔ پینل میں بازید خان‘سکندر بخت ‘عروج ممتا ز‘گرانٹ ایلیٹ ‘کائل ملز ‘لیزا سٹالکر اور مارک باﺅچر شامل ہیں ۔ زینب عباس پریزنٹر ہونگی ۔