بابراعظم کا کیوی کپتان کین ولیمسن کےلئے نیک خواہشات کا پیغام
لاہور ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کی صحتیابی کیلئے پیغام جاری کردیا۔سوشل میڈیا پر بابر اعظم نے کین ولیمسن کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آپ جلد صحتیاب ہوکر بہترین واپسی کریں