• news

قونصل خانے کی دوبارہ بحالی  کیلئے سعودی وفد ایران پہنچ گیا


تہران (نوائے وقت رپورٹ) عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات میں پیش رفت جاری ہے۔ اعلامیہ کے مطابق قونصل خانے کی دوبارہ بحالی کیلئے سعودی عرب کا تکنیکی وفد ایران پہنچ گیا۔ سربراہی سعودی سفارتکار ناصرین عوض آل مفتوح کر رہے ہیں۔ وکلاءایرانی حکام کے ساتھ سفارتی مشنز کی بحالی کا میکنزم طے کرے گا۔
وفد

ای پیپر-دی نیشن