• news

برائلر گوشت 15 روپے کلو مہنگا

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور میں گزشتہ روز پرچون سطح پر ایک کلو برائلر مرغی کی قیمت میں 15 روپے اضافہ ہو گیا اور اس کا ریٹ 504  روپے سے بڑھ کر 519 روپے ہو گیا‘ تاہم فارمی انڈوں کی قیمت 259 روپے پر مستحکم رہی۔

ای پیپر-دی نیشن