انتقال
سانگلہ ہل (نمائندہ خصوصی ) گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1کے سابق سینئر ہیڈ ماسٹر چوہدری غلام حسین وڑائچ کی ہمشیرہ ،چوہدری نوید حسن وڑائچ کی پھوپھو ، احسان اللہ سندھو کی اہلیہ انتقال کر گئیں، جنہیں چک نمبر286مہیس جنوبی میں سپرد خاک کردیا گیا،نماز جنازہ مقامی مرکزی جناز گاہ میں ادا کی گئی،،نماز جنازہ میں چوہدری متصف علی سندھوسمیت سیاسی سماجی شخصیات،معززین حلقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔