• news

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب‘ حج کوٹہ کی منظوری کا امکان

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب ہو گیا۔ نظرثانی شدہ حج کوٹہ 2013ء اور فنانسنگ کی منظوری کا امکان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن