• news

بے لاگ احتساب کے بغیر کوئی معاشرہ آگے نہیں بڑھ سکتا :فلک شیر


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری حاجی فلک شیر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بے لاگ احتساب کے بغیر کوئی معاشرہ آگے نہیں بڑھ سکتا کرپشن کا راستہ روکنے کیلئے ہر سطح پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے 1985سے لیکر حالیہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے تمام اراکین کو جاری ہونے والے فنڈز کا آڈٹ ہونا چاہئے اور تکمیل شدہ و جاری ترقیاتی منصوبوں کی تھرڈ پارٹی انسپکشن کی جائے۔
 

ای پیپر-دی نیشن