• news

قصور: قیدی دوران علاج جاں بحق 


قصور(نمائندہ نوائے وقت)قصور کے نواحی علاقے کھڈیاں کا رہائشی مقدمہ 309/23کا قیدی دوران علاج جاں بحق ہوگیا۔کھڈیاں کے علاقے 25سالہ قدیر احمد لاہورجنرل ہسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

ای پیپر-دی نیشن