جیل کی زندگی انتہائی سخت اور بے رحم ہے: بورس بیکر
لاہور(سپورٹس ڈیسک) جرمنی کے سابق ٹینس کھلاڑی بورس بیکرنے کہاہے کہ جس وقت میں نے نوجوانی میں ومبلڈن اوپن کا اعزاز جیتا تھا تو اس وقت کوئی ایسی کتاب نہیں تھی جو مجھے سکھا سکتی کہ شہرت اور دولت کا استعمال کیسے کرنا ہے۔ جیل کی زندگی انتہائی سخت اور بے رحم ہے اور یہ اس سے یکسر مختلف ہے ۔