• news

بابراعظم ‘ عماد وسیم کا اکٹھے پریکٹس سیشن ‘خوشگوار تعلقات

 لاہور (سپورٹس رپورٹر ) نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے قبل پریکٹس سیشن کے دوران کپتان بابراعظم اور عماد وسیم ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے۔ بائیں ہاتھ کے آل رانڈر عماد وسیم اور کپتان بابر اعظم تربیتی کیمپ کے دوران قذافی سٹیڈیم میں نیٹ میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے نظر آئے، جس میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان تعلقات خوشگوار نظر آئے۔

ای پیپر-دی نیشن