عوامی نیشنل پارٹی کا موجودہ صورتحال پر 3 مئی کو اے پی سی بلانے کا اعلان
پشاور (نیٹ نیوز) ملک میں جاری صورتحال پر عوامی نیشنل پارٹی نے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کر دیا۔ امیر حیدر خان ہوتی کے مطابق اے این پی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان کی ہدایت اور رہنمائی پر اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) 3 مئی کو اسلام آباد میں ہو گی۔
اے پی سی