• news

حزب اللہ اور حماس نے اسرائیل کے خلاف بھرپور مزاحمت کا فیصلہ کر لیا

بیروت(آئی این پی)حزب اللہ اور حماس کے رہنمائوں نے اسرائیل کے خلاف پرزور مزاحمت کی تیاری پر بات چیت کے لیے لبنان میں ملاقات کی ہے۔ حماس اور حزب اللہ نے لبنان کے دارالحکومت میں ملاقات کی جس میں اسرائیل کیخلاف پرزور مزاحمت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن