• news

شبلی فراز کی 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور‘ گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ کیجسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت نے شبلی فراز کی 14 روزہ  حفاظتی ضمانت کی درخواست منظورکرتے ہوئے پولیس کوگرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے استفسار کیاکہ کتنے دن کی حفاظتی ضمانت چاہیے۔

ای پیپر-دی نیشن