• news

ڈسکہ: گہرے گڑھوں میں جمع بارشی پانی میں 2 لڑکے ڈوب کر جاں بحق

ڈسکہ (نمائندہ خصوصی) گہرے گڑھوں میں نہانے کیلئے چھلانگ لگانے والے 2 بچے  بارہ سالہ مناحل اور سبحان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ دھامونکے میں زمینداروں نے اپنے کھیتوں میں مٹی  کھود کر گہرے گڑھے بنائے ہوئے تھے جن میں بارشی پانی کھڑا ہو گیا اور وہ  تالاب کی شکل اختیار کر گئے۔ 

ای پیپر-دی نیشن