• news

امریکہ میں فائرنگ‘ 5 افراد ہلاک

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست کنٹیکی کے شہر سوئی ویل میں فائرنگ کے واقعہ میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جائے وقوعہ سے مسلح شخص کی نعش ملی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن