• news

سپیڈو بسیں دوسرے شہروں میں بھی چلائی جائیں: ناظم شوکت


لاہور (پ ر) مسائل کمیٹی کے مرکزی چیئرمین ناظم شوکت نے کہا ہے کہ سپیڈو بسیں انتہائی اچھی سروس ہے، یہ بسیں لاہور سے دوسرے شہروں کی طرف بھی چلائی جائیں۔ انہوں نے حکومت سے مطابہ کیا کہ لاہور میں روٹ نمبر 5 اور 10 کو بھی عوامی سہولت کے پیش نظر فوری بحال کیا جائے۔ اس روٹ پر بسوں کی تعداد انتہائی کم ہے اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ ٹھوکر اور جلو تک سپیڈو بس کا روٹ بڑھایا جائے۔ روٹ نمبر 5 اور 10 کو بھی فوری بحال کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن