کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اور اﷲ کی اور اس کے رسول کی فرماں برداری کرتے رہو‘ آپس میں اختلاف نہ کرو ورنہ بزدل ہو جا¶ گے اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی اور صبر و سہار رکھو‘ یقیناً اﷲ تعالیٰ صبر کرنے والوں کیساتھ ہے o