• news

عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 20 اپریل کو طلب

اسلام آباد(نا مہ نگار)عید الفطر(شوال)کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس20 اپریل کو طلب ،مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 20 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگامرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت مولانا عبدالخبیر آزاد کرینگے زونل کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقاما ت پر ہونگے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کی بلڈنگ میں ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن