• news

ملکی معیشت عمران نیازی کی غلط پالیسیوں سے تباہی کے دہانے پر پہنچی :خالد جوئیہ

 کاہنہ (نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء امیدوار پی پی 162محمد خالد جوئیہ آف جھیڈو نے کہا کہ ملک کی معیشت عمران نیازی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے پہلے ہی تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے جس کی وجہ سے ملکی حالات مکمل طور پر تباہ و برباد ہو چکے ہیں اگر حکومت الیکشن کروا بھی دے تو بھی عوام پر ہی بوجھ پڑے گا۔ جب تک ملکی حالات بہتری کی طرف گامزن نہیں ہو جاتے تب تک ملک میں الیکشن سے کوئی فائدہ حاصل نہیں ہو سکتا۔ عمران نیازی وزارت عظمی کے خواب دیکھنا ترک کر دے۔

ای پیپر-دی نیشن