• news

امپوڈحکومت آئین و قانون کے متصادم چل رہی ہے:علی اصغر منڈا

فیروزوالہ( نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری علی اصغر منڈانے کہا ہے کہ امپوڈحکومت آئین و قانون کے متصادم چل رہی ہے۔ پی ڈی ایم جو مرضی حربے استعمال کرلے الیکشن کا انعقاد ہو کر رہے گا۔ پی ڈی ایم نے ایک سال میں پاکستان کو سیاسی، معاشرتی طور پر تباہ کر دیا۔ مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، سفید پوش طبقہ کسمپرسی، بے بسی، ترسی ہوئی زندگی گزار رہا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن