• news

ہربنس پورہ پولیس نے 5 جواری گرفتار کر لئے

لاہور(نامہ نگار)ہربنس پورہ پولیس نے5 جواریوں کوگرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ہربنس پورہ پولیس نے تاش پر جواء کھیلتے ہوئے پانچ جواریوں اللہ رکھا، عمران، اعظم، شاہد اور تنزیل کو گرفتار کر کے ہزاروں روپے نقدی اور سے آلات قمار بازی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن