• news

صاحبزادہ حاجی فضل کریم  کی برسی آج منائی جائے گی


لاہور (خصوصی نامہ نگار)سنی اتحاد کونسل کے مرکزی ترجمان ارشد مصطفائی نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سنی اتحاد کونسل،سابق رکن قومی صاحبزادہ حاجی فضل کریم کی دسویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ اس موقع پر سنی اتحاد کونسل ملک بھر میں ”یومِ سفیر ِ امن“ کے طور پر منائے گی اور تمام چھوٹے بڑے شہروں میں صاحبزادہ حاجی فضل کریم کی یاد میں اجتماعات منعقد کیے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن