رسم قل
شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) فاروق آباد کی ہر دلعزیز شخصیت سابق ممبر ضلع کونسل پنجابی کے شاعر بانی پریس کلب رجسٹرڈ فاروق آباد محمد اعظم یعقوب ملک خالدیقوب ملک کی والدہ جو گزشتہ روز انتقال کر گئی تھیںکی رسم قل ان کی رہائشگاہ واقع فاروق آباد میں ادا کی گئی جس میں ملک بھر سے شعر ا کرام این جی اوز کے نمائندوں علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات صحافتی اور دینی تنظیموں کے نمائندوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی اس موقع پر مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور بلندی درجات کی دعا کی گئی۔