• news

امریکہ: سالگرہ تقریب میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک‘ متعدد زخمی


واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست الاباما کے قصبے میں فائرنگ کے واقعہ میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سالگرہ کی تقریب میں کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن