• news

ایل این جی درآمدات میں 15 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد (نامہ نگار) ملک میں  مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اعدادو شمار کے مطابق  مارچ میں بھی  ایل این جی کی درآمدات میں گزشتہ سال مارچ کے مقابلے میں 8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فروری کے مقابلے میں مارچ میں ایل این جی کی درآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر6 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن