• news

پاکستان میں اب اچھی اورمعیاری فلمیں بن رہی ہیں:نمرین بٹ

 لاہور(کلچرل رپورٹر )کلاسیکل رقاصہ اوراداکارہ نمرین بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری نئے دور میں داخل ہوچکی ہے لیکن جب تک میں اپنے کرداروں سے مطمئن نہیں ہوجاں گی، تب تک کسی پراجیکٹ کوسائن نہیں کروں گی۔ پاکستان میں اب اچھی اورمعیاری فلمیں بننے لگی ہیں اسی لئے فیشن اور ٹی وی کے نامور سٹارز بھی یہاں کام کرنے کیلئے رضامند ہو رہے ہیں۔ مجھے بھی فلموں میں مرکزی کرداروں کی لاتعداد پیشکش ہیں لیکن مجھے تعداد نہیں بلکہ معیارکوترجیح دینا ہے۔ چاہتی تواب تک بہت سی فلموں کی شوٹنگز میں مصروف ہوتی بلکہ بہت سی فلموں کے آئٹم نمبربھی شوٹ کروارہی ہوتی لیکن میں نے ایسا نہیں کیا۔ مجھے اس پروفیشن میں اپنی ایک ایسی پہچان بنانی۔

ای پیپر-دی نیشن