عمران خان نے برسر اقتدار آتے ہی فلاحی منصوبوں کو بند کیا: انجمن تاجران
شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)مرکزی انجمن تاجران کے عہدیداران و رہنمائوں نے کہا ہے کہ عمران خان نے برسر اقتدار آتے ہی عوامی فلاح کے منصوبوں کو بند کیا غریب عوام کے استحصال کی کوئی تمام حدیں عبور کردیں ۔نوائے وقت فورم میںاظہار خیال کرتے ہوئے صدر میاں ذیشان پرویز، جنر ل سیکرٹری ملک پرویز اقبال، شیخ عظیم جاوید، ملک ندیم یوسف ڈالو، حاجی اکبر علی چوہان ، حاجی محمد اکرم سرہندی، حاجی یعقوب بگا شیخ، حاجی میاں عبدالرشید، میاں خالد عباس، میاں امجد ہیرو، ظہیر احمد چوہدری، فیضان شفیق خان،محمد ارشد چھرا، ملک اعجاز احمد، میاں تنویر احمد، رانا مہران فیاض، رانا سمیع الیاس، میاں انیس علی، چوہدری شہباز احمد چھینہ، میاں محمد اعظم، میاں شاہد اسلم جالندھری، چوہدری جاوید اقبال گل، محمد رفیق بھٹی، محمد احمد، خالد محمود مغل، رانا عمران سکندر سیٹھ محمد عظیم، شیخ عبدالحمیدنے گفتگو کی ۔