• news

سی ای او ایجوکیشن وزیر احمد آغاکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا:نصر اﷲہنجرا

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے صدرنصر اﷲہنجرانے ضلع سے تبدیل ہونے والے سی ای او ایجوکیشن وزیر احمد آغاکی خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوںنے ضلع میں محبتوںکے پھول نچھاور کئے اسکی خوشبو سے ماحول ہمیشہ معطر ہوتارہے گا۔ انہوںنے کہا کہ وزیر احمد آغا محکمہ تعلیم کے نہایت ہی دیانتدار اور فرض شناس آفیسر تھے جنکی خدمات کو ہمیشہ یادر رکھا جائے گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن