• news

گوجرانوالہ:اجتماعی شادیوں کا پروگرام،50بچیوں کو سامان دیا گیا

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )مہر ویلفیئر سوسائٹی انجمن الراعی پاکستان کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کے پروگرام میں 50 بچیوں کو سامان تقسیم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے سوسائٹی کے عہدیداروں اور شہر بھر سے سیاسی، سماجی و مختلف مکاتب فکر کے لوگوں کی بھرپور تعداد نے شرکت کی، تقریب میں شریک تقریباً 13 ہزار شرکاء کیلئے پرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام بھی کیا گیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سرپرست اعلیٰ مہر ویلفیئر سوسائٹی و انجمن الراعی پاکستان مہر محمد انور نے کہا کہ آئندہ پروگرام سال کے آخر میں ہوگا ۔

ای پیپر-دی نیشن