ننکانہ میںگندم کی ذخیرہ اندوزی انتظامیہ متحرک ہے: ڈپٹی کمشنر
ننکانہ صاحب(نامہ نگار)گندم کی ذخیرہ اندوزی اور دوسرے اضلا ع میں منتقلی کو روکنے کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ننکانہ، اسسٹنٹ کمشنرز سمیت سپیشل مجسٹریٹس ضلع بھر کے داخلی اور خارجی راستوں پر لگائے گئے ناکہ جات،پرائیویٹ گوداموں،گھروں سمیت کمیشن شاپس کو روزانہ کی بنیاد پرچیک کررہے ہیں۔